لاہور کے گرجاگھر میں خودکش حملہ آور کو داخل ہونے سے روکنے کی کوشش میں جان دینے والے آکاش بشیر کو ویٹی کن نے سروینٹ آف گاڈ کا اعزاز دیدیا ہے۔
کسی بھی پاکستانی مسیحی کو ویٹی کن کی جانب سے سروینٹ آف گاڈ کا یہ پہلا اعزاز ہے۔
واضح رہے کہ آکاش بشیر نے یوحنا آباد چرچ میں خودکش حملہ آورکو داخل ہونے سے روکا تھا۔