لندن( نیٹ نیوز)
اگر کسی انسان کے خون کا دباﺅ 139/89 سے زیادہ ہے تو یہ ہائی بلڈ پریشر تصور کیا جاتا ہے-برائٹ سائیڈ نامی ویب سائٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق بلڈپریشر کو کم کرنا بہت آسان ہوتا ہے بلکہ ایک پین کی نب سے ایسا ممکن ہوسکتا ہے۔بس پین کی نب کو کم از کم ایک منٹ کے لیے ہاتھ کی بڑی انگلی یعنی درمیانی انگلی پر دبا کر رکھنا بلڈپریشر کو کم کرسکتا ہے۔
خیال رہے کہ یہ ہائی بلڈ پریشر کا مکمل علاج نہیں بلکہ فرسٹ ایڈ ٹرک ہے جو ادویات نہ ہونے پر ریلیف فراہم کرتی ہے –