پاکستان وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ، نوجوانوں کو بیرون ملک ملازمت فراہم کرنے کیلئے دوست ممالک کی مارکیٹس کے تقاضوں کے مطابق لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت
پاکستان وفاقی کابینہ نے 14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں اورانسداد منشیات ڈویژن کو وزارت داخلہ اور ہوا بازی ڈویژن کو وزارت دفاع میں ضم کرنے کی منظوری دے دی
پاکستان بطور قوم ہماری ترجیحات تبدیل ہوتی جارہی ہیں، حادثات کی وجہ سے انسان اپنی جان گنوا بیٹھتے ہیں،سنئیر صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ وماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن
نور مجسم سرور کائنات دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم۔حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم جب اس دنیا میں ائے تو تمام عالم نور سے جگمگا اٹھا۔
کنگ سلمان ریلیف سینٹر ایک سال کے دوران پاکستان میں 1,47,500 فوڈ پیکج تقسیم کرے گا، ریلیف سینٹر کا فوڈ سکیورٹی سپورٹ پروجیکٹ شروع کرنے کا اعلان
دورہ چین کے تیسرے روزشنگھائی میں چینی حکام سے ملاقاتیں: وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی شنگھائی بیسڈ کمپنیوں کو پنجاب کے سپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت