پاکستان چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات، مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم سمیت ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان امن و امان کی صورتحال پر چاروں صوبائی حکومتوں سے رابطہ ہے، وفاق صوبوں کو نہ صرف سپورٹ بلکہ ہر ممکن سہولت فراہم کرے گا، ہم نے کبھی سیاسی مخالفت کو سیاسی دشمنی میں نہیں بدلا، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
ٹیکسیشن ریفارمز: ایف پی سی سی آئی اور ایف بی آر کے ما بین اشتراک عمل پر اتفاق ہو گیا عاطف اکرام شیخ، صدر ایف پی سی سی آئی
کے الیکٹرک کے ڈکیٹ اہلکاروں کے خلاف عدالتی ایکشن۔ مینجر بلدیہ ٹاون، انسپکٹر بلنگ، بلنگ کے عملے پر ڈکیتوں میں ملوث ہونے پر وارنٹ جاری،
مشیر صحت جنرل (ر) اظہر محمود کیانی کا جنرل ہسپتال /پنز کادورہ، طبی سہولیات کی فراہمی پر اظہار اطمینان