پی این سی اے میں ثقافتی شام ، لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کرنے والے وفود کی شرکت
اللہ تعالیٰ کا شکرہے 100مستحق خاندانوں کو اپنا گھر مل گیا، ایک سال کے اندر ایک لاکھ خاندانوں کو گھر فراہم کیے جائیں گے: مریم نوازشریف
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی آئندہ سال سے ہونہارسکالر شپ 50ہزار کرنے،سیکنڈ اور تھرڈایئر طلبہ کیلئے سکالر شپ سکیم تیار کرنے کی ہدایت