احمد آباد ( اسپورٹس ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ2023 سب بڑے میچ میں بھارت کے ہاتھوںشکست کے بعد پاکستان کا رن ریٹ منفی 0.13 ہوگیا جب کہ بھارت کا رن ریٹ 1.82 پر جا پہنچا ہے۔پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان چار پوائنٹس کے ساتھ چوتھے جب کہ بھارت چھ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے