احمد آباد ( نیٹ نیوز)
پاک بھارت کرکٹ میچ سے پہلے بھارتی محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشن گوئی کردی۔آج پاک بھارٹ ٹاکرا احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہوگا۔میچ سے پہلے بھارتی محکمہ موسمیات نے بارش کی پیش گوئی کی ہے۔واضح رہےکہ بارش کی وجہ سے میچ مکمل نہ ہونے پر دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملےگا –