وزیرآباد( نمائندہ خصوصی )
وزیر آباد عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیس کی FIR کے مدعی SHO عامر بھدر وفات پا گئے
وزیر آباد حملہ کیس کی FIR عامر بھدر کی مدعیت میں درج کی گئی تھی لیکن اچانک انکو ہارٹ اٹیک ہوا.گھر والوں سمیت سب پریشان کیسے انکو روزے کی حالت میں ہارٹ اٹیک ہوگیا وہ اچھے بھلے تھے