اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیلی تعلیم گھر کا خواب حقیقت بننے کے راستے پر ہے۔۔جمعہ کو اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ طلباءکی گہری دلچسپی کا یہ واضح ثبوت ہے کہ صرف ایک ہفتے میں 310 شہروں میں 10 ہزار سے زیادہ ڈاون لوڈز، 5500 اندراجات اور 17000 ویڈیوز دیکھی گئی ہیں۔وزیر اعظم نے کہا کہ ٹیلی تعلیم گھر کا خواب حقیقت بننے کے راستے پر ہے۔