لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری کے لئے صوبائی کابینہ کا اجلاس 13 جون کو طلب کرلیا۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں آئندہ مالی سال 2022-23 کی بجٹ تجاویز ، ترقیاتی بجٹ اور فنانس بل کی منظوری لی جائے گی،

© 2022 Develop by Newspaper