بارکھان (نمائندہ خصوصی) بلوچستان کے ضلع بارکھان کی تحصیل رکھنی بازار میں دھماکے کے خلاف شٹر ڈاﺅن ہڑتال کی گئی ،بارکھان شہر کی تمام دکانیں احتجاجاً بند کر دی گئی ہیں،رکھنی بازار میں دھماکے کے خلاف تاجر برادری اور سول سوسائٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا گیا ۔