کراچی( بیورو رپورٹ )
وفاقی وزیر شازیہ مری
نے پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر ڈاکٹرسکندر میندھرو کے انتقال پر دلی صدمہ پہنچا ہے وفاقی وزیر شازیہ مری کہا کہ سابق صوبائی وزیر ڈاکٹرسکندر میندھرو پارٹی کا اثاث تھے مرحوم ڈاکٹر سکندر میندھرو کی پارٹی اور جمہوریت کیلئے کی گئی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
اس دکھ کی گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں ،اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ۔