ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک)
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ کے دوران ایک تماشائی گرین شرٹس کی بیٹنگ کے دوران میدان میں گھس آیا۔
پاکستانی اننگز کے 39 ویں اوور میں ایک تماشائی میدان میں داخل ہوا اورکریز پر موجود شاداب خان کو سیلوٹ کیا جس کے بعد قومی آل راؤنڈر نے اسے گلے لگالیا -!!!’