کراچی ( نمائندہ خصوصی )وزیراعظم محمد شہباز شریف آج(جمعرات) ایک روزہ دورہ کراچی پرجائیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کراچی نیوکلیئر پاورپلانٹ کے یونٹ تھری کا افتتاح کریں گے، جس کی پیداواری صلاحیت 1100 میگاواٹ ہے۔

© 2022 Develop by Newspaper