اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)
پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ وفد کے درمیان مذاکرات کل سے شروع ہورہے ہیں۔مذاکرات میں وفد کی قیادت کرنے کیلئے آئی آیم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر پاکستان پہنچ چکے ہیں۔
کل سے 2 فروری تک تکنیکی مذکرات ہوں گے۔ 3 فروری سے 9 فروری تک پالیسی مذاکرات ہوں گے –