کراچی (نمائندہ خصوصی )کراچی کے ضلع کورنگی اور ضلع شرقی کے ایڈمنسٹریٹرز نے چارج چھوڑنے سے انکار کر دیا۔محکمہ بلدیات سندھ کی جانب سے دونوں ایڈمنسٹریٹرز کو الیکشن کمیشن کے الیکشن سے قبل ٹرانسفر نہ ہونے کے قانون کے تحت ہٹایا گیا۔دونوں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی اور ہٹائے جانے کے نوٹیفکیشن محکمہ بلدیات سندھ نے جاری کیے۔