اسلام آباد ( بیورو رپورٹ)
اسلام آباد ، راولپنڈی، پاراچنار ، حافظ آباد، مری ، گلگت، غذر ، جہلم ، لکی مروت ، نوشہرہ ، دھیرکوٹ آزادکشمیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔چکوال فیصل آباد لاہور گجرات جھنگ سرگودھا شورکوٹ کینٹ اور گردونواح ، سوات اور مالاکنڈ ڈویژن ، بنوں اورمانسہرہ کے علاوہ پاکپتن، ننکانہ صاحب، ڈی جی خان اور راجن پور میں بھی زلزلے کےجھٹکے محسوس کیےگئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی