اسلام آباد( نمائندہ خصوصی ) بیرو ن ملک نئے ٹریڈ افسران کی تعیناتیوں کے معاملے پر وزیراعظم شہبا شریف نے وزات تجارت کی سمری پر اعتراض عائد کرتے ہوئے 8رکنی کمیٹی قائم کردی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں پالیسی گائنڈ لائنز کی منظوری دیں گے ،کمیٹی بیرون ملک ٹریڈ افسران کی تعیناتیوں کے طریقہ کار کا جائزہ لے گی