اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مشیر وزیراعظم براے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے ملاقات کی جس میں وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔ جمعرات کو ہونے والی ملاقات میں ملک تھے مجموعی سیاسی صورت حال پر بھی گفتگو کی گئی