کوئٹہ( نمائندہ خصوصی )
وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور وزیر برائے داخلہ و پی ڈی ایم اے میر ضیااللہ لانگو کی ہدایت پر محکمہ ایم اے میں موسم سرما کی صورتحال کے پیش نظر محکمہ پی ڈی ایم اےایمرجینسی نافذ کر دی گئی ہیں جبکہ محکمہ پی ڈی ایم اے کی ریسکیو فورس کے ریسکیوئر,سپورٹنگ سٹاف کے ساتھ ساتھ پی ڈی ایم اےکے آفیسران کو بھی ہر وقت دفتروں میں رہنے کا حکم دیا گیا ہے حکام اعلیٰ کی ہدایات کی روشنی میں ڈی جی پی ڈی ایم اے نصیر احمد ناصر تمام امور اور صورتحال کا خود جائزہ لیں گے اور اس ضمن میں محمکہ ہذا کے آفیسران کو ہدایت جاری کی گئی ہیں کہ محکمے میں کوتاہی کی بلکل گنجائش نہیں,ممکنہ بارشوں اور برف باری میں کی صورتحال میں لوگ ممکنہ ہذا کی جانب متوجہ ہو جاے گے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو اور وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی ہدایات کی روشنی میں آمدورفت کو یقینی بنانے کیلئے ٹارگٹڈ جگہوں پر پہلے سے عملہ اور ہائی مشینری پہنچائی جاچکی ہےاورپی ڈی ایم اے کے تمام اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ اور ڈیوٹی آورز بڑھا دیے گئےجبکہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے اور احتیاط کے پیش نظر متعلقہ علاقوں میں ریلیف کا سامان بھی پہنچا دیا ہےممکنہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے پی ڈی ایم اے کی ریسکیو فورس متعلقہ محکموں سے ملکر موک مشقیں بھی کر رہے ہ