شہر قائد :مہنگائی کا طوفان سر اٹھانے لگا
کراچی (بیورورپورٹ ) کمشنر کراچی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے
دودھ کی قمیت میں 10 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا
شہر بھر کی دودھ کی دکانوں پر دودھ 150 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا
قمیت کنڑول کمیٹیاں منظر عام سے غائب غائب ہوگئی
عوام مہنگا دودھ خریدنے پر مجبور ہو گئے
جبکہ قمیت کنڑول کمیٹیاں کہاں ہیں
عوام کا وزیر اعلی اور کمشنر کراچی سے سوال