اسلام آباد (نمائندہ خصوصی،) وزیراعظم شہبازشریف سے آل پاکستان نیوزپیپرز سوسائیٹی (اے پی این ایس) کے وفد کی ملاقات تفصیلات کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف سے آل پاکستان نیوزپیپرز سوسائیٹی (اے پی این ایس) کے وفد کی ملاقات۔اسلام آباد میں
وزیراعظم میاں شہباز شریف نے ملاقات میں اخباری صنعت کو مشکلات اور بحران سے نکالنے کے لئے بڑے پیکج کا اعلان،ہے 30 جون تک سابق حکومت کے تشہیر ی واجبات ادا کرنے کی ہدایت کی ہے