کراچی(نمائندہ خصوصی) پی آئی اے کے (اے ٹی آر) طیارے کی اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ تفصیلات کے مطابق پی ائی اے کا
اے ٹی آر طیارہ سکھر سے اسلام آباد ارہا تھا
آئرپورٹ سے 2 ناٹیکل مائیل فاصلہ پر طیارہ نے 2240 پر”مےڈے کال” دی
ایمبولینس اور اگ بجھانے والی گاڑیوں کو فوری تعینات کیا گیا۔جہاز نے 2241 پر رن وے 28ایل پر بحفاظت لینڈ کیاجہاز اپنی طاقت پر ٹیکسی کرتا ہوا 2251 پر پارکنگ بے پہنچ۔ طیارے کے پائلٹ کے مطابق فلائٹ کے دوران انجن نمبر 2 کو آگ لگنے کی وارننگ ائی، جس پر
احتیاط انجن نمبر 2 کو بند کردیا گیا، جہاز نے ایک انجن کی طاقت سے بحفاظت لینڈ کیا، ترجمان سی اے اے کے مطابق جہاز میں 54 مسافر سوار تھےطے شدہ ایس او پیز کے مطابق پائلٹ کا میڈیکل ٹیسٹ لیا جائے گا