کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی بار کو آپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کے چیئرمین حنیف کشمیری کی جانب سے فیملیز پارک کی افتتاحی تقریب سپر ہائی وے سیکٹر پچیس میں منعقد کی گئی تقریب کے مہمان خصوصی جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس راشدہ اسد تھے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس حسن اظہر رضوی کا کہنا تھا کہ ہائوسنگ سوسائٹی کے بہت سے مسائل ہیں انہیں مل جھل کر حل کریں گے ججز اور وکلاء گاڑی کے دو پہہ ہیں ہائوسنگ سسوسائٹی لائٹ کی مسئلہ کو حل کرنے کیلئے کے الیکٹرک وکلاء سے تعاون کریں تقریب میں یاسین آزاد، خالد جاوید، محمد شفیق، منیر اے ملک، شوکت علی چیمہ، جاوید اقبال سمیت وکلاء برادری نے بڑی تعداد میں شرکت کی تقریب کے اختتام میں مہمان خصوصی نےبہتریؓ کارکردگی پر ہائوسنگ سوسائٹی کے عہدیداراں نے ایواڈ تقسیم کئے گئے