کراچی(نمائندہ خصوصی) بین الاقوامی دفاعی نمائش و سیمینار آئیڈیاز 2022 کا گیارھواں ایڈیشن آج کراچی ایکسپو سینٹر میں اختتام پذیر ہو رہا ہے۔ نمائش اپنے چوتھے اور آخری دن میں داخل ہوچکی ہے، جبکہ نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک (NASTP) شو کا سب سے زیادہ سراہا جانے والا پراجیکٹ ہونے کے ناطے حاضرین سے داد وصول کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ پروجیکٹ کے وسیع منصوبوں کی بدولت، قومی سطح پر انتہائی اہمیت کے حامل اس پروجیکٹ کو نمائش کے سب سے کامیاب پروجیکٹ کا درجہ حاصل ہوا ۔ سربراہ پاک فضائیہ کے وژن اور ان کے اقدامات کی بدولت NASTP پراجیکٹ ریکارڈ وقت میں مکمل کیا جا چکا ہے۔جدید ترین جے ایف-17 تھنڈر اور سپر مشاق ٹرینر ائیر کرافٹ کی سٹیٹک نمائش کی بدولت پاک فضائیہ کا پویلین میگا ایونٹ میں نمایاں رہا، جبکہ مختلف ممالک کے وفود اور اعلیٰ فوجی حکام کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ طیاروں میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا گیا۔ قبل ازیں ایونٹ کے تیسرے دن پاک فضائیہ کے مایا ناز میراج طیاروں نے کراچی سی ویو پر دلکش فلائی پاسٹ کا مظاہرہ پیش کیا۔ اس تقریب میں پاک فضائیہ کی ایئر بورن ٹیم کا دیو ہیکل سی-130 ہرکولیس سے چھلانگ لگا کر پیرا ٹروپنگ شو کا مظاہرہ بھی شو میں شامل کیا گیا۔ فلائی پاسٹ میں کئی اہم عہدیداروں اور دوست ممالک کے مندوبین نے شرکت کی۔ پاک فضائیہ کے پائلٹس نے ایئر شو میں پوری قوم کو منفرد انداز میں سلام بھی پیش کیا۔ پنڈال میں جمع ہونے والا پرجوش ہجوم نے پاک فضائیہ کے ائیر کریو کی شاندار کارکردگی پر داد دی۔جے ایف-17 تھنڈر طیارہ اور NASTP منصوبہ مشترکہ اہم دفاعی پیداوار کے طور پر غیر ملکی مندوبین کو راغب کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک دنیا کے بہترین ایرو اسپیس، سائبر اور آئی ٹی کلسٹرز بننے کے لیئے تیار ہے، اور ڈیزائن، تحقیق و ترقی اور ابھرتے ہوئی ڈسرپٹو ٹیکنالوجیز کے اختراعی مراکز کے ساتھ قومی منظر نامے کو بدل دے گا جس سے ہوا بازی، سپیس، آئی ٹی اور سائبر ٹیکنالوجیز کے شعبوں میں تحقیق، اختراع اور ترقی کو فروغ دے کر ملک کے لیے زیادہ سے زیادہ سماجی، اقتصادی، سیکورٹی اور سائنسی فوائد حاصل کیئے جاسکیں گے.اس میگا ایونٹ نے ایک طرف تو پاک فضائیہ کو اپنے طیاروں اور ملکی سطح پر تیار شدہ آلات کو دنیا بھر کے ناظرین کو دکھانے کا موقع فراہم کیا تو دوسری طرف دوست ممالک کے ساتھ مستقبل میں دفاعی تعاون کی راہ ہموار کرنے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔کراچی(نمائندہ خصوصی) بین الاقوامی دفاعی نمائش و سیمینار آئیڈیاز 2022 کا گیارھواں ایڈیشن آج کراچی ایکسپو سینٹر میں اختتام پذیر ہو رہا ہے۔ نمائش اپنے چوتھے اور آخری دن میں داخل ہوچکی ہے، جبکہ نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک (NASTP) شو کا سب سے زیادہ سراہا جانے والا پراجیکٹ ہونے کے ناطے حاضرین سے داد وصول کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ پروجیکٹ کے وسیع منصوبوں کی بدولت، قومی سطح پر انتہائی اہمیت کے حامل اس پروجیکٹ کو نمائش کے سب سے کامیاب پروجیکٹ کا درجہ حاصل ہوا ۔ سربراہ پاک فضائیہ کے وژن اور ان کے اقدامات کی بدولت NASTP پراجیکٹ ریکارڈ وقت میں مکمل کیا جا چکا ہے۔جدید ترین جے ایف-17 تھنڈر اور سپر مشاق ٹرینر ائیر کرافٹ کی سٹیٹک نمائش کی بدولت پاک فضائیہ کا پویلین میگا ایونٹ میں نمایاں رہا، جبکہ مختلف ممالک کے وفود اور اعلیٰ فوجی حکام کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ طیاروں میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا گیا۔ قبل ازیں ایونٹ کے تیسرے دن پاک فضائیہ کے مایا ناز میراج طیاروں نے کراچی سی ویو پر دلکش فلائی پاسٹ کا مظاہرہ پیش کیا۔ اس تقریب میں پاک فضائیہ کی ایئر بورن ٹیم کا دیو ہیکل سی-130 ہرکولیس سے چھلانگ لگا کر پیرا ٹروپنگ شو کا مظاہرہ بھی شو میں شامل کیا گیا۔ فلائی پاسٹ میں کئی اہم عہدیداروں اور دوست ممالک کے مندوبین نے شرکت کی۔ پاک فضائیہ کے پائلٹس نے ایئر شو میں پوری قوم کو منفرد انداز میں سلام بھی پیش کیا۔ پنڈال میں جمع ہونے والا پرجوش ہجوم نے پاک فضائیہ کے ائیر کریو کی شاندار کارکردگی پر داد دی۔جے ایف-17 تھنڈر طیارہ اور NASTP منصوبہ مشترکہ اہم دفاعی پیداوار کے طور پر غیر ملکی مندوبین کو راغب کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک دنیا کے بہترین ایرو اسپیس، سائبر اور آئی ٹی کلسٹرز بننے کے لیئے تیار ہے، اور ڈیزائن، تحقیق و ترقی اور ابھرتے ہوئی ڈسرپٹو ٹیکنالوجیز کے اختراعی مراکز کے ساتھ قومی منظر نامے کو بدل دے گا جس سے ہوا بازی، سپیس، آئی ٹی اور سائبر ٹیکنالوجیز کے شعبوں میں تحقیق، اختراع اور ترقی کو فروغ دے کر ملک کے لیے زیادہ سے زیادہ سماجی، اقتصادی، سیکورٹی اور سائنسی فوائد حاصل کیئے جاسکیں گے.اس میگا ایونٹ نے ایک طرف تو پاک فضائیہ کو اپنے طیاروں اور ملکی سطح پر تیار شدہ آلات کو دنیا بھر کے ناظرین کو دکھانے کا موقع فراہم کیا تو دوسری طرف دوست ممالک کے ساتھ مستقبل میں دفاعی تعاون کی راہ ہموار کرنے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔کراچی(نمائندہ خصوصی) بین الاقوامی دفاعی نمائش و سیمینار آئیڈیاز 2022 کا گیارھواں ایڈیشن آج کراچی ایکسپو سینٹر میں اختتام پذیر ہو رہا ہے۔ نمائش اپنے چوتھے اور آخری دن میں داخل ہوچکی ہے، جبکہ نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک (NASTP) شو کا سب سے زیادہ سراہا جانے والا پراجیکٹ ہونے کے ناطے حاضرین سے داد وصول کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ پروجیکٹ کے وسیع منصوبوں کی بدولت، قومی سطح پر انتہائی اہمیت کے حامل اس پروجیکٹ کو نمائش کے سب سے کامیاب پروجیکٹ کا درجہ حاصل ہوا ۔ سربراہ پاک فضائیہ کے وژن اور ان کے اقدامات کی بدولت NASTP پراجیکٹ ریکارڈ وقت میں مکمل کیا جا چکا ہے۔جدید ترین جے ایف-17 تھنڈر اور سپر مشاق ٹرینر ائیر کرافٹ کی سٹیٹک نمائش کی بدولت پاک فضائیہ کا پویلین میگا ایونٹ میں نمایاں رہا، جبکہ مختلف ممالک کے وفود اور اعلیٰ فوجی حکام کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ طیاروں میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا گیا۔ قبل ازیں ایونٹ کے تیسرے دن پاک فضائیہ کے مایا ناز میراج طیاروں نے کراچی سی ویو پر دلکش فلائی پاسٹ کا مظاہرہ پیش کیا۔ اس تقریب میں پاک فضائیہ کی ایئر بورن ٹیم کا دیو ہیکل سی-130 ہرکولیس سے چھلانگ لگا کر پیرا ٹروپنگ شو کا مظاہرہ بھی شو میں شامل کیا گیا۔ فلائی پاسٹ میں کئی اہم عہدیداروں اور دوست ممالک کے مندوبین نے شرکت کی۔ پاک فضائیہ کے پائلٹس نے ایئر شو میں پوری قوم کو منفرد انداز میں سلام بھی پیش کیا۔ پنڈال میں جمع ہونے والا پرجوش ہجوم نے پاک فضائیہ کے ائیر کریو کی شاندار کارکردگی پر داد دی۔جے ایف-17 تھنڈر طیارہ اور NASTP منصوبہ مشترکہ اہم دفاعی پیداوار کے طور پر غیر ملکی مندوبین کو راغب کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک دنیا کے بہترین ایرو اسپیس، سائبر اور آئی ٹی کلسٹرز بننے کے لیئے تیار ہے، اور ڈیزائن، تحقیق و ترقی اور ابھرتے ہوئی ڈسرپٹو ٹیکنالوجیز کے اختراعی مراکز کے ساتھ قومی منظر نامے کو بدل دے گا جس سے ہوا بازی، سپیس، آئی ٹی اور سائبر ٹیکنالوجیز کے شعبوں میں تحقیق، اختراع اور ترقی کو فروغ دے کر ملک کے لیے زیادہ سے زیادہ سماجی، اقتصادی، سیکورٹی اور سائنسی فوائد حاصل کیئے جاسکیں گے.اس میگا ایونٹ نے ایک طرف تو پاک فضائیہ کو اپنے طیاروں اور ملکی سطح پر تیار شدہ آلات کو دنیا بھر کے ناظرین کو دکھانے کا موقع فراہم کیا تو دوسری طرف دوست ممالک کے ساتھ مستقبل میں دفاعی تعاون کی راہ ہموار کرنے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔کراچی(نمائندہ خصوصی) بین الاقوامی دفاعی نمائش و سیمینار آئیڈیاز 2022 کا گیارھواں ایڈیشن آج کراچی ایکسپو سینٹر میں اختتام پذیر ہو رہا ہے۔ نمائش اپنے چوتھے اور آخری دن میں داخل ہوچکی ہے، جبکہ نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک (NASTP) شو کا سب سے زیادہ سراہا جانے والا پراجیکٹ ہونے کے ناطے حاضرین سے داد وصول کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ پروجیکٹ کے وسیع منصوبوں کی بدولت، قومی سطح پر انتہائی اہمیت کے حامل اس پروجیکٹ کو نمائش کے سب سے کامیاب پروجیکٹ کا درجہ حاصل ہوا ۔ سربراہ پاک فضائیہ کے وژن اور ان کے اقدامات کی بدولت NASTP پراجیکٹ ریکارڈ وقت میں مکمل کیا جا چکا ہے۔جدید ترین جے ایف-17 تھنڈر اور سپر مشاق ٹرینر ائیر کرافٹ کی سٹیٹک نمائش کی بدولت پاک فضائیہ کا پویلین میگا ایونٹ میں نمایاں رہا، جبکہ مختلف ممالک کے وفود اور اعلیٰ فوجی حکام کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ طیاروں میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا گیا۔ قبل ازیں ایونٹ کے تیسرے دن پاک فضائیہ کے مایا ناز میراج طیاروں نے کراچی سی ویو پر دلکش فلائی پاسٹ کا مظاہرہ پیش کیا۔ اس تقریب میں پاک فضائیہ کی ایئر بورن ٹیم کا دیو ہیکل سی-130 ہرکولیس سے چھلانگ لگا کر پیرا ٹروپنگ شو کا مظاہرہ بھی شو میں شامل کیا گیا۔ فلائی پاسٹ میں کئی اہم عہدیداروں اور دوست ممالک کے مندوبین نے شرکت کی۔ پاک فضائیہ کے پائلٹس نے ایئر شو میں پوری قوم کو منفرد انداز میں سلام بھی پیش کیا۔ پنڈال میں جمع ہونے والا پرجوش ہجوم نے پاک فضائیہ کے ائیر کریو کی شاندار کارکردگی پر داد دی۔جے ایف-17 تھنڈر طیارہ اور NASTP منصوبہ مشترکہ اہم دفاعی پیداوار کے طور پر غیر ملکی مندوبین کو راغب کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک دنیا کے بہترین ایرو اسپیس، سائبر اور آئی ٹی کلسٹرز بننے کے لیئے تیار ہے، اور ڈیزائن، تحقیق و ترقی اور ابھرتے ہوئی ڈسرپٹو ٹیکنالوجیز کے اختراعی مراکز کے ساتھ قومی منظر نامے کو بدل دے گا جس سے ہوا بازی، سپیس، آئی ٹی اور سائبر ٹیکنالوجیز کے شعبوں میں تحقیق، اختراع اور ترقی کو فروغ دے کر ملک کے لیے زیادہ سے زیادہ سماجی، اقتصادی، سیکورٹی اور سائنسی فوائد حاصل کیئے جاسکیں گے.اس میگا ایونٹ نے ایک طرف تو پاک فضائیہ کو اپنے طیاروں اور ملکی سطح پر تیار شدہ آلات کو دنیا بھر کے ناظرین کو دکھانے کا موقع فراہم کیا تو دوسری طرف دوست ممالک کے ساتھ مستقبل میں دفاعی تعاون کی راہ ہموار کرنے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔