لاہور (نیٹ نیوز)بیماری کے باعث ذمہ داریاں جاری نہیں رکھ سکتاان حالات عہدے زمہ داری نبھا سکتا یہ کہے ہوئے پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر شفقت محمود نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔اپنے ٹوئٹ میں شفقت محمود کا کہنا تھاکہ بطور صدر پی ٹی آئی پنجاب کام کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے اور یہ موقع دینے پر چیئرمین عمران خان کا شکر گزار ہوں۔
انہوں نے کہا کہ بیماری کے باعث ذمہ داریاں جاری نہیں رکھ سکتا۔شفقت محمود نے نئے آنے والے صدر کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا کہ پارٹی نے جو بھی ذمہ داری دی اسے نبھاؤں گا۔