کوئٹہ ( بیورو رپورٹ)
پاکستان تحریک انصاف جنرل سیکرٹری زولیخاں عزیز مندوخیل وومن ونگ بلوچستان کی جانب سے قرآن خوانی.عمران خان صحت کے لئے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا
کرسٹین ، ہندو اور سیکھ خواتین نے دعائیہ تقریب میں شرکت کی اور عمران خان صاحب کے لیے دعا کی،
اس مو قع پر جنرل سیکرٹری زولیخاں عزیز مندوخیل وومن ونگ بلوچستان،سینئر رہنما شگفتہ ،سینئر رہنما رفعت ، سینئر رہنما آمنہ ، عارفہ بلوچ ، ایڈوکیٹ فرزانہ ،ایڈوکیٹ استیر ،ایڈوکیٹ نوفرا ، سینئر رہنما نادی ، مشاط ، آمنہ خان ، عائشہ ، رخسانہ ، زہرہ ،صحافی اور بڑی تعداد میں خواتین نے شرکت کی ،قرآن خوانی کے بعد آفس میں لنگر تقسیم کیا گیا.