سرینگر( نیٹ نیوز )
غیرقانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع کپواڑہ میں ایک نوجوان کو شہید کر دیا۔سفاک بھارتی فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کپواڑہ کے علاقے کیرن میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔