لاہور( نیٹ نیوز) پاکستان سیمت دنیا بھر میں اج سورج گرہن ہوگا گرہن کا آغاز پاکستان میں 3:56 پر ہوگا5 بجے سورج گرہین عروج پر ہوگا۔۔40 فیصد سورج چاند کے پیچھے چھپ جائے گا۔۔گرہن کا اختتام شام 6 بجے ہوگا۔۔پنجاب اور پختونخوا میں گرہن سمیت سورج غروب ہوگا۔۔جب کہ سندھ اور بلوچستان میں مغرب دیر سے ہونے کی وجہ سے آخر تک گرہن کا نظارہ کیا جاسکے گا۔۔مسجد الحرام, مسجد نبوی اور پاکستان کی بہت سی مساجد میں نماز کسوف کا اہتمام کیا جائے گا