کراچی ( کامرس رپورٹر )اسٹیٹ بینک ذرائع کے مطابق زرمبادلہ کے زخائر میں مزید کمی ہو گئی ہے ذرائع کے مطابق بیرونی قرض کی مد میں 36.60 کروڑ ڈالر ادا کئے گئے ، اسٹیٹ بینک ذرائع کے مطابق
اسٹیٹ بینک کے زخائر 10 ارب ڈالر سے بھی نیچے آگئے اسٹیٹ بینک کے زخائر گھٹ کر 9 ارب 72 کروڑ 29 لاکھ ڈالر رہ گئے کمرشل بینکوں کے زخائر 1.30 کروڑ ڈالر کمی سے 6ارب 4 کروڑ 85 لاکھ ڈالر رہ گئے ملکی مجموعی زخائر 15 ارب 77 کروڑ ڈالر رہ گئے ملکی مجموعی زرمبادلہ کے زخائر میں 37 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کمی ہوگئی