اسلام آباد(نیٹ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کے اعزاز میں ترک صدر طیب اردوان کی طرف سے دیئے گئے عشائیہ میں ترک گلوکار نے پاکستانی نغمے ”جیوے جیوے پاکستان” اور ”میں بھی پاکستان ہوں” کی خوبصورت دھن پیش کی۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ ترک گلوکار نے انقرہ میں صدارتی محل کے اندر پاکستانی نغمے پیش کئے۔ وفاقی وزیر نے اپنے ٹویٹ