انقرہ۔(نیٹ نیوز ):وزیرِ اعظم شہباز شریف نے انقرہ میں دی نیشنز لائبریری کا دورہ کیا۔ وزیرِاعظم کو لائبریری کے مختلف حصوں کے دورہ کے دوران پاکستان کے حوالے سے کتب کا سیکشن بھی دکھایا گیا۔ وزیر اعظم کو لائبریری میں موجود بچوں کیلئے مختص حصے کا بھی دورہ کرایا گیا