ٹوبہ ٹیک سنگھ( نمائندہ خصوصی )ٹوبہ گوجرہ روڈپر اےسی کوچ کی موٹرسائیکل سوار فیملی کوٹکرسےباپ اوربیٹی موقعہ پر جانبحق ماں شدیدزخمی ہو گئی
ریسکیوذرائع کےمطابق 321ج ب گوجرہ روڈپر اےسی کوچ کی موٹرسائیکل سوار فیملی کوٹکرسےباپ اوربیٹی موقعہ پر جانبحق ماں شدیدزخمی ہو گئی
جانبحق افراد میں 50سالہ خالداوراسکی 9سالہ بیٹی نورفاطمہ شامل اےسی کوچ کا ڈرائیور موقعہ سےفرار ہو گیا ۔
ریسکیو 1122نےجانبحق افراد اورزخمی عورت کوڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا