کراچی ( نمائندہ خصوصی)
اٹلی سے پہلی امدادی پرواز کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچ گئی۔تفیصلات کے مطابق اٹلی سے پہلی امدادی پرواز کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچ گئی
امدادی سامان وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے ریلیف اور بحالی رسول بخش چانڈیو، کراچی میں اٹلی کے وائس قونصل مسٹر اینریکو ریکارڈی نے وصول کیا۔
اطالوی ملٹری اتاشی اور NDMA اور وزارت خارجہ کے نمائندے کی جانب سے
اٹلی کی طرف سے امدادی امداد کا گرمجوشی اور تشکر کے ساتھ خیر مقدم کیا جاتا ہے۔