اسلام آباد ( نیٹ نیوز)
فواد چوہدری نے حالیہ خراب معیشت کا ذمہ دار سپریم کورٹ کو قرار دے دیا۔فواد چوہدری نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی وجہ سے ملکی معیشت تباہ و برباد ہوگئی، کرنسی مارکیٹ میں پاکستان کو 5 ارب ڈالرز کا نقصان ہوچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کے بعد سے سیاسی عدم استحکام ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا –