مریدکے( نمائندہ خصوصی )
وزیر ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق کا مریدکے میں نئے تعمیر ہونے والے جنرل ایوی ایشن ائر پورٹ کا دورہ کیا تفصیلات کے مطابق وزیر ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق کا مریدکے میں نئے تعمیر ہونے والے جنرل ایوی ایشن ائر پورٹ کا دورہ کیا
اورمنصوبے پر کام کی رفتار کا جائزہ لیا ذرائع کےمطابق نئے ائر پورٹ کا کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے ذرائع کے مطابق انھوں نے کہاکہ مستقبل کی ضروریات کو مد نظر رکھ کر ائر پورٹ کی تعمیر کا کام کیا جائے ،
ذرائع کے مطابق مریدکے جنرل ایوی ایشن ائر پورٹ کی منصوبہ بندی لاہور کے متبادل ائرپورٹ کے طور پر کی جائے۔نئے تعمیر ہونے والے ائر پورٹ کے نکاسی آب کے لئے جامع پلان ترتیب نہیں دیا گیا اس کو فی الفور تشکیل دیا جائے۔
کنسلٹنٹ کو وفاقی وزیر کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ نائٹ لینڈنگ سسٹم فیز ۔1 میں شام کیا جائے۔ ائر پورٹ کا فیز ون مارچ 2023 میں مکمل ہو گا۔