تنگوانی( رپورٹ:پیر بخش نوناری )سندھ میں سیلاب اور برساتی سیلاب زدہ علاقوں میں پاک رینجرز سندھ 51 ونگ کی امدادی سرگرمیاں تیز پاک رینجرز سندھ 51 ونگ کی جانب سے متاثرین میں راشن اور ادویات تقسیم کئے گئے گائوں رئيس قالو خان بھیو میں 400 راشن بیگ تقسیم کیے گئے
مختلف علاقوں اور دیہاتوں میں کندھ کوٹ 51 ونگ کی جانب سے متاثرین کی بحالی کے لیے تمام مثبت اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں پاک رینجرز سندھ 51 ونگ کندھ کوٹ کی جانب سے راشن اور ادویات سمیت دیگر امدادی سامان متاثریں تقسیم کرنے کا عمل جاری
پاک رینجرز سندھ کی جانب سے بستروں کمبل پانی ترپال اور دیگر ضروریات کے سامان غریب مستحق برسات متاثرین میں تقسیم 51 ونگ کندہ کوٹ بارشوں سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لئے دن رات کوشاں میں مصروف عمل