سکھر/اوباڑو( بیورورپورٹ ) ڈی آئی جی سکھر و ایس ایس پی گھوٹکی کی سربراہی میں گھوٹکی کے رونتی کچے میں بڑا آپریشن بدنام زمانہ ڈاکو سلطو شر ساتھی عیسو شر سمیت مارا گیا،
سلطو شر کی زندہ یا مردہ گرفتاری پر ایک کروڑ روپے کا انعام رکھا ہوا ہے،
ڈی آئی جی جاوید جسکانی کے مطابق سلطو شر ڈکیتی، اغوا، قتل سمیت 200 سے زائد سنگین مقدمات میں ملوث تھا،