جانس برگ( نیٹ نیوز )
ورلڈ کپ پولو میچ
پاکستان نے انڈیا ہرادیا
ساؤتھ افریقہ کے شہر جانس برگ میں کھیلا گیا
پاکستان اور انڈیا کے درمیان کل جانس برگ میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان کو انڈیا پر ایک گول کی برتری حاصل انڈیا نے چار جبکہ پاکستان نے پانچ گول بنا کر انڈیا کو شکست دے دی
پاکستان بمقابلہ انڈیا دوسرا راؤنڈ کل کھیلا جائے گا ٹیم کے کپتان راجہ سمئ اللہ سے گفتگو کے دوراں انہوں نے بتایا کہ وہ اپنے ملک پاکستان کے لیے بہت کچھ کرنا چاہتے ہیں اور پاکستانی پولو ٹیم کو دنیا میں بین الاقوامی سطح پر لے کر جاناچاہتے ہیں