موئنجودڑو ( نمائندہ خصوصی )
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا سیلاب سے موئن جو دڑو کے تاریخی ورثے کو ہونے والی تباہی کا معائنہ کیا
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور وزیر تعلیم و ثقافت سید سردار شاہ نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو موئن جو دڑو میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر بریفنگ دی