کربلا ( نیٹ نیوز)عراقی شہر کربلا کے قریب حضرت علی سے منسوب ایک مزار ’’قطارۃ الامام علی‘‘ کے مقام پر پیش آیا-
امدادی کارروائیوں کے دوران ریسکیو اہلکاروں نے ملبے تلے دبے ہوئے 3 بچوں سمیت 8 افراد کو نکال لیا۔
عراقی محکمہ شہری دفاع کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملبے تلے اب بھی 6 سے 8 افراد کے دبےہونے کا امکان ہے، ملبے تلے دبے ہوئے افراد کو نکالنے کے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں’