کوئیٹہ( نمائندہ خصوصی )۔محکمہ تعلیم حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق وزیراعلئ بلوچستان کی ہدایت پر والدین اور طلباء کی سہولت و حفاظت کے پیش نظر شدید بارشوں کے باعث صوبہ بھر کے تمام سرکاری اور نجی شعبہ کے تعلیمی اداروں میں 22اگست تا 27 اگست ایک ہفتہ کی تعطیلات کر دی گئی ہیں ۔