کراچی( کرائم رپورٹر )
آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کراچی کے حلقہ NA-245 میں ہونیوالے ضمنی الیکشن کے پرامن انعقاد پر ایڈیشنل آئی جی کراچی اور کراچی پولیس ٹیمز کے افسران وجوانوں کو شاباش دیتے ہوئے انکی مجموعی کارکردگی کو سراہا اور لائق ستائش قرار دیا ہے
آئی جی سندھ نے ضمنی الیکشن میں پاکستان رینجرز سندھ اور قانون نافڈ کرنیوالے دیگر اداروں کی کارکردگی کو بھی سراہا اور تعریف کی ہے۔