نیویارک ( نیٹ نیوز ) سلامتی کونسل نے 13 طالبان رہنماں کو حاصل سفری پابندیوں کا استثنی ختم کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین اور روس نے طالبان رہنماﺅں کی سفری پابندیوں کے استثنی میں توسیع کا مطالبہ کیا ۔
سلامتی کونسل نے 2011 میں 135 طالبان رہنماں پر پابندیاں عائد کی تھیں، 13 طالبان رہنماں کو دیگر ملکوں کے حکام سے ملاقاتوں کے لیے سفری استثنی دیا گیا تھا۔