کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلسل بڑھنے والی سونے کی قیمت کو بریک لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں انیس ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی
نئی قیمت 1752 امریکی ڈالر ہو گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی،