کراچی( کامرس رپورٹر ) پاکستان کےلئے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت مشترکہ ساتویں اور آٹھویں جائزہ کےلئے آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس29اگست کو ہوگا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آئی ایم ایف کا ایگزیکٹیو بورڈ ساتویں اور آٹھویں مشترکہ اجلاس میں پاکستان کی مالیاتی کارکردگی اور معاشی اصلاحات کا جائزہ لے گا۔