کراچی (بیورورپورٹ) صوبائی وزیر ترقی نسواں سندھ سیدہ شہلا رضا نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دیدیاہے۔
سیدہ شہلا رضا نے استعفیٰ وزیر اعلی سندھ کو بھجوادیاصوبائی وزیر سیدہ شہلا رضا نے بلدیاتی انتخابات کی مہم میں حصہ لینے کے لیے اپنا استعفیٰ وزیر اعلی سندھ کو پیش کیا