کراچی ( کرائم رپورٹر)
مون سون کے باعث سمندر اس وقت بپھرا ہوا ہے اور ہاکس بے میں طغیانی آگئی ہے۔
سمندر میں طغیانی کی اطلاع کی وجہ سےکسی بھی ہنگامی صورتحال کے پیش نظر پولیس اور دیگر اداروں کے اہلکاروں کو ہاکس بے جانے والے راستوں پر تعینات کر دیا گیا ہے