کراچی( کامرس رپورٹر )
ڈالر کو ریورس گیئرلگ گیا انٹربینک میں 215.50 روپے کا ہوگیا
کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہوئی اور ڈالر 3 روپے 38 پیسے کمی کے بعد 215.50 روپے کا ہوگیا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر تین روپے سستا ہوکر 213 روپے کا ہوگیا ہے –