کراچی (بیورورپورٹ) ایرانی لابی قتل و غارت گیری کا بازار پھر سے گرم کرنے کے لیے متحرک ہےاور حکومت میں موجود ایرانی وفاداراس فرقہ وارانہ فسادات کے مکمل حامی ہیںہم نے ہمیشہ کہا یہ لوگ دین کے ساتھ ملک و ملت کا بھی دشمن ھے پرامن مارچ پر فائرنگ پتھراؤ ملک میں فرقہ واریت پھیلانے کی سازش ھے.دشمن اسلام و دشمن پاکستان کو فلفور گرفتار کیا جائے ان خیالات کا اظہار اہلسنت والجماعت پاکستان کے صدرعلامہ اورنگزیب فاروقی،صدرکراچی علامہ رب نوازحنفی،جنرل سکریٹری علامہ تاج محمدحنفی ودیگرنے کہاں کہ ملک کے امن و امان کا پاس رکھتے ھوئے اپنے اکابر کے احکامات کو بجا لاتے ھوئے پر امن مارچ کیا۔ہر گستاخی پر احتجاج کرکے اداروں کی توجہ دلائی۔مگر آج کی پر امن پر امن قافلوں پر رافضیت کی طرف سے حملہ افسوسناک ھےوہ حالات پیدا کئے جارھے ھیں جو 80 کی دہائی میں پیدا کئے گئے تھے۔ایک طرف بدترین تبرا بازی کا بازار گرم ھے جبکہ دوسری طرف اپنے ھی ملک میں اکثریتی طبقات کو جینے بھی نہیں دیا جارہاہےمجرموں سے پہلے ان مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے جو سیاست کے لبادے میں ایرانی ایجنٹ بیٹھے ہوئے ہیں اور ان دہشتگردوں کی سرپرستی کر رہے ہیں پاک وطن پاکستان کے پُرامن ماحول کو خراب کرنے والے پاکستان و اسلام کے دشمن تکفیری دہشتگردوں کا پرامن ریلی کے شرکاء پر حملہ صوبائی حکومت کے کردار پہ سوالیہ نشان ھے۔دہشتگردوں کو لگام کون دے گا؟ایرانی فنڈ یافتہ لابی قتل و غارت گیری کا بازار پھر سے گرم کرنے کے لیے متحرک ہےاور حکومت میں موجود ایرانی وفاداراس فرقہ وارانہ فسادات کے مکمل حامی ہیں اہلسنّت عوام نے ملک کے امن و امان کا پاس رکھتے ھوئے اپنے اکابر کے احکامات کو بجا لاتے ھوئے پر امن ریلی نکالی ۔
ہر گستاخی پر احتجاج کرکے اداروں کی توجہ دلائی۔مگر آج کی پر امن پر امن قافلوں پر رافضیت کی طرف سے حملہ افسوسناک ہے سندھ حکومت نے اہلسنت عوام کو تو خوب جکڑا ہے لیکن اصل ملک دشمن کو ازاد چھوڑا ہے جو کہ روافض کی قوم ہے
پاکستانی اسلامی ریاست ہے گستاخوں کی ریاست نہیں تحفظ ِ عقیدہ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم اور تحفظ ناموس صحابہؓ ہمارا ایمان ہےفرقہ واریت کو ہوا دینے والے عناصر پر نظر رکھنا حکومتِ وقت کی ایک اہم ذمہ داری ہوتی ہے جس سے حکومت وقت رو گردانی کر رہی ہےحکومت کسی خاص فرقہ کہ طرفداری نہیں کرتی بلکہ سب سے یکساں سلوک کیا جاتا ہے لیکن سندھ حکومت اس کے برعکس کام کر رہی ہے۔ظالموں کو تحفظ فراہم کرنا کہاں کا انصاف ہےحکومت کسی خاص فرقہ کہ طرفداری نہیں کرتی بلکہ سب سے یکساں سلوک کیا جاتا ہے لیکن سندھ حکومت اس کے برعکس کام کر رہی ہے۔ظالموں کو تحفظ فراہم کرنا کہاں کا انصاف ہےسندھ حکومت نے اہلسنت عوام کو تو خوب جکڑا ہے لیکن اصل ملک دشمن کو ازاد چھوڑا ہے